latest product 2019


Wednesday, 15 November 2017

birds season ’مہمان‘ پرندوں کی پاکستان سے ناراضگی کی وجہ کیا بنی؟

                                                                                                                                                       موں پر بور آئے اور کوئل کی کوک اور پپیہے کی ہوک نہ ہو، صبح دم چڑیوں کی چہچہاہٹ اور کبوتر کی غٹرغوں نہ ہو، کوّوں کی کائیں کائیں، مینا کی چہچہاہٹ اور بلبل کے سریلے گیت بھی نہ ہوں تو سوچیے زندگی کتنی سونی اور ادھوری لگے گی۔ انہی پرندوں کے ذکر سے تو ہماری ثقافت بھی رچی بسی ہے۔
روایتی طور پر ہمارے ہاں الو بے وقوفی اور حماقت کی علامت تو کوا چالاک، طوطا بے وفا تو کبوتر معصوم اورسادہ لوح ٹھہرتا ہے۔ خوبصورتی کے لیے چشمِ آہو تو کہیں رقص طاؤس کا تذکرہ ہوتا ہے۔ کہیں شاعری میں طوطا مینا کی باتیں ہوتی ہیں تو کہیں شاہین اور عقاب بلندی اور بڑائی کا استعارہ ٹھہرتے ہیں۔
اور جب ذکر کونج کا ہو تو گویا تنہائی اور بچھڑنے کا منظرنامہ چاروں طرف چھا جاتا ہے، کیوں کہ ہماری زبان میں کونج استعارہ ہے بچھڑنے کا۔ ڈار سے بچھڑی کونج ایسے ہی معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے جب تنہائی اور اکیلے پن کی شدت کو ظاہر کرنا ہو۔ لیکن کیا ہم جانتے ہیں کہ موسمِ سرما میں ہزاروں میل کا سفر طے کرکے ہماری آب گاہوں پر اترنے والی کونجوں کی یہ ڈاریں اب بمشکل ہی واپس جاپاتی ہیں؟ یہ معصوم پرندہ ہماری سفاکی اور بے رحمی کے ہاتھوں فنا کے گھاٹ اتر جاتا ہے۔
بلوچستان کا ساحل میانی ہور جو رامسر سائٹ (رامسر معاہدے کے تحت بین الاقوامی اہمیت کی آب گاہ) بھی ہے، یہاں کونجوں کی بہت بڑی تعداد آتی ہے جسے چوری چھپے راتوں رات شکار کرلیا جاتا ہے۔ لوگ اُنہیں زندہ پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اِس پکڑنے اور لانے لے جانے میں ہر سال 400 سے 500 کونجیں موت کے گھاٹ اتر جاتی ہیں۔ کونجوں کو زیادہ تر وزیرستان کے لوگ پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اُن علاقوں میں روایتی طور پر کونجوں کو پالنا بہادری کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ لوگوں کے اصرار پر ہی خیبر پختونخواہ کی حکومت نے کونجوں کے شکار کا لائسنس بھی جاری کیا ہے۔

کونجوں کی بڑی تعداد پاکستان آتی ہے جنہیں شکار کیا جاتا ہے یا پالنے کے لیے پکڑا جاتا ہے۔ — فوٹو Alastair Rae/Creative Commons
کونجوں کی بڑی تعداد پاکستان آتی ہے جنہیں شکار کیا جاتا ہے یا پالنے کے لیے پکڑا جاتا ہے۔ — فوٹو Alastair Rae/Creative Commons

میانی ہور کا ساحل سرمائی پرندوں کی جنت ہے۔ ماہرین طیور کا کہنا ہے کہ یہاں پرندوں کی اتنی بڑی تعداد آتی ہے کہ جب وہ فضا سے زمین پر اترتے ہیں تو اُن کے پروں سے سورج کی روشنی چھپ جاتی ہے اور صرف میانی ہور ہی نہیں پاکستان کی دیگر آب گاہوں اور آبی علاقوں پر بھی اِن مہمان پرندوں کی جوق در جوق آمد دیکھی گئی ہے۔
ماہرین کے مطابق پرندوں کی دنیا بھر میں 10 ہزار سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں۔ جبکہ دنیا بھر میں مہاجر پرندوں کی 2200 کے قریب اقسام موجود ہیں۔ پاکستان میں پرندوں اور ممالیہ پر کام کرنے والی اولین شخصیت ٹی جے رابرٹس کے مطابق پاکستان میں پرندوں کی 668 اقسام پائی جاتی ہیں۔
انگریزی میں پرندوں کی یہ ہجرت مائیگریشن کہلاتی ہے۔ مائگریشن لاطینی زبان کا لفظ ہے اور یہ لفظ Migratus سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں تبدیلی۔ لیکن جب یہ پرندوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تو اِس کے معنی ایک مسکن سے دوسرے مسکن کی جانب تبدیلی ہوتے ہیں۔ تبدیلی کی وجہ موسمی اور افزائش نسل کے لیے ناموافق حالات بھی ہوسکتے ہیں اور خوراک کی کمی بھی ہوسکتی ہے۔
موسم سرما میں ہجرت کرنے والے پرندے عالمی طور پر جن راستوں پر سفر کرتے ہیں وہ 7 مختلف راستے ہیں جنہیں فلائی ویز کہا جاتا ہے۔ پاکستان تک پہنچنے والے اِس راستے کا نام انڈس فلائی وے یا روٹ نمبر 4 ہے۔ یہ راستے مندرجہ ذیل ہیں۔

فلائی وے نمبر1

اِس راستے کے پرندے شمالی یورپ کی جھیلوں سے چھوٹی بڑی ٹولیوں کی صورت میں پہلے اسکینڈے نیویا کے ممالک سوئیڈن، ڈنمارک اور ناروے میں عارضی طور پر قیام کرتے ہیں پھر بحیرہ شمالی کی جانب اُڑ جاتے ہیں۔

فلائی وے نمبر 2

یہ راستہ یورپ کے وسط سے شروع ہوتا ہے۔ اِس راستے کے مسافر پرندے ابتداء میں بحر اسود کے کنارے کو عارضی پڑاؤ بناتے ہیں بعد ازاں بحیرہءِ روم تک پہنچتے ہیں۔

فلائی وے نمبر 3

اِس راستے کے مسافر پرندے اپنے سفر کا آغاز مغربی سائیبیریا سے کرتے ہوئے براستہ بحیرہءِ کیسپیئن نیل کے ساحلوں پر ڈیرہ ڈالتے ہیں۔ اِس راستے کو ’ریڈ سی فلائی وے‘ بھی کہا جاتا ہے۔

فلائی وے نمبر 4

سائیبیریا کے برفانی صحرا سے اُڑنے والی مرغابیاں اور بہت سے دوسرے پرندے قازقستان سے پرواز کرتے ہوئے افغانستان اور ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہوتے ہیں۔ یہ راستہ انڈس فلائی وے یا گرین روٹ کے نام سے زیادہ مشہور ہے۔

فلائی وے نمبر 5

مشرقی سائیبیریا کے وسیع میدانوں سے شروع ہونے والے اِس روٹ کے پرندے تبت اور لداخ سے ہوتے ہوئے انڈیا میں داخل ہوتے ہیں۔

فلائی وے نمبر 6

اِس راستے کے مسافر پرندے منچوریا سے اپنے سفر کا آغاز کرتے ہیں اور پھر چین اور جاپان سے گزرتے ہوئے کوریا تک پہنچتے ہیں۔

فلائی وے نمبر 7

براعظم امریکا میں اپنی نوعیت کا یہ واحد عالمی فلائی وے ہے جس پر آبی پرندوں کی ایک بڑی تعداد ڈکوٹا سے ہجرت شروع کرکے اور پھر الاسکا سے ہوتی ہوئی اپنی اُڑان کا اختتام کیلی فورنیا پر کرتی ہے۔
واضح رہے کہ یہ بڑے اور عالمی راستے ہیں، اِن کے علاوہ بھی متعدد درمیانے اور مختصر فاصلے کے علاقائی و مقامی راستوں کے بارے میں معلومات اکھٹی کی جاچکی ہیں تاہم اِس ضمن میں ابھی بھی بہت کچھ معلوم کیا جانا باقی ہے۔
انڈس فلائی وے پر چونکہ پرندوں کی ایک بڑی تعداد سفر کرتی تھی اِس لیے اِسے ’گرین روٹ‘ بھی کہا جاتا تھا۔ اب پرندوں کی تعداد خاصی گھٹ چکی ہے ۔انڈس فلائی وے کے مسافر پرندے سائیبیریا کے ٹھنڈے علاقے سے اُڑان بھر کر پہلے مرحلے کے طور پر قازقستان کے مختلف آبی مقامات پر اترتے اور سانس لیتے ہیں، یہاں مختصر قیام کے بعد یہ پرندے افغانستان کے راستے ہندو کش اور قراقرم کے پہاڑوں سے گذر کر پاکستان میں داخل ہوتے۔

اچھالی جھیل میں ہجرت کرنے والے پرندے. فوٹو عارف علی-وائٹ اسٹار
اچھالی جھیل میں ہجرت کرنے والے پرندے. فوٹو عارف علی-وائٹ اسٹار

دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ یہ پنجاب اور سندھ کی آب گاہوں اور آبی مقامات پر اپنا قیام کرتے ہیں۔ انڈس فلائی وے کے کچھ مسافر پرندے پاکستان سے ایران اور بھارت کی آب گاہوں پر بھی چلے جاتے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پرندے اپنے سفر میں دن میں سورج اور رات میں ستاروں سے رہنمائی لیتے ہیں۔ انڈس فلائی وے پر پرندوں کی آمد کا سلسلہ ستمبر سے نومبر تک جاری رہتا ہے جبکہ واپسی فروری سے مارچ تک اختتام پزیر ہوتی ہے۔
ہجرت کا یہ سفر بہت طویل، پیچیدہ، مشکلات سے پُر اور تھکا دینے والا ہوتا ہے۔ اِس سفر میں کمزور اور بیمار پرندے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور صرف تندرست پرندے ہی اپنی منزل مقصود تک پہنچ پاتے ہیں۔
ایک زمانہ تھا کہ ہجرت کرنے والے پرندوں کی بہت بڑی تعداد پاکستان کی آب گاہوں پر اترتی تھی۔ اِن میں عالمی طور پر خطرات سے دوچار سائیبیرین کونج، سفید سر بطخ، راج ہنس، حواصل، لق لق، چمچہ بزا، سرخاب، سیخ پا، پھاراؤ، لال سر، نیل سر، چارو بطخ، پن ڈبی، جل مرغی، گدھ ، باز اور تلور وغیرہ شامل ہیں۔ اِن پرندوں کی 70 فیصد تعداد پاکستان میں دریائے سندھ اور اِس کے اطراف پھیلی ہوئی جھیلیں، ندی نالے، ڈیموں اور انڈس ڈیلٹا پر پڑاؤ ڈالتی۔
لیکن اب صورت حال اِس شعر جیسی ہے کہ
یہ اشارہ ہے کسی آفات ناگہانی کا
کسی جگہ سے پرندوں کا کوچ کرجانا
یہ بالکل درست ہے کہ کسی جگہ سے پرندوں کے کوچ سے یہ بجا طور پرسمجھا جاتا ہے کہ اس ماحول کی تباہی کا نقارہ بج گیا ہے۔ کسی جگہ پرندوں کی آمد دراصل اِس بات کا ثبوت ہوتی ہے کہ وہاں کا ماحول، موسم اور آب و ہوا بہتر ہے، وہاں پرندوں کے لیے وافر خوراک موجود ہے، افزائش نسل کے لیے حالات موزوں ہیں اور پرندوں کی تعداد کا کم ہونا اِس بات کی اہم دلیل ہے کہ وہاں کے ماحولیاتی اور موسمیاتی حالات دگرگوں ہیں۔
یہ پرندے ہمارے ماحول کے لیے بہت سود مند ثابت ہوتے ہیں۔ یہ ماحول کے لیے غیر موزوں، نقصان دہ اور ناپسندیدہ کیڑے مکوڑے کھاتے ہیں۔ ایسی مچھلیاں، پودے اور گھاس کھاتے ہیں جن کا حد سے زیادہ بڑھنا ماحول کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ گویا یہ بجا طور پر کہا جاسکتا ہے کہ یہ ہمارے ماحول کو متوازن رکھتے ہیں۔
پاکستان کے طرف آنے والاانڈس فلائی وے چونکہ افغانستان سے بھی گزرتا ہے اِس لیے افغان جنگ کے باعث پرندوں کی آمد پر بہت اثر پڑا ہے۔ اِس کے علاوہ 'کلائمیٹ چینج‘ نامی بلا نے بھی موسموں کو اِس طرح بے ترتیب کردیا ہے کہ پرندوں کی آمد پر بھی منفی اثر رونما ہوا ہے۔ سردیوں کا دورانیہ کم ہونا اور گرمیوں کا بڑھ جانا بھی اِن پرندوں کی آمد، اِن کے قیام اور افزائش نسل کو بھی متاثر کرتا ہے۔
امریکی ادارہ برائے ماہی گیری اور وائلڈ لائف نے کینیڈا کے ادارہ جنگلی حیات کے تعاون سے 1920ء میں پرندوں کی نقل مکانی کے حوالے سے سائنسی بنیادوں پر تحقیق کا آغاز کیا۔ اِس دوران نقل مکانی کے اسباب، اِن کے اڑان کے راستوں اور دیگر معلومات کے لیے پرندوں کے پیروں میں نشانی کے لیے چھلے بھی پہنائے گئے۔ ہزاروں پرندوں پر تجربات کیے گئے جس سے بیش بہا معلومات حاصل ہوئیں۔ اِسی طرح کے تجربے دوسرے ممالک میں بھی دہرائے گئے۔ وقت کے ساتھ ساتھ علم طیور بھی آگے بڑھا اور اب سیٹلائٹ اور کم وزن والی ڈیوائس Geolocators سے بھی مدد لی جارہی ہے۔

گریٹ وائٹ پیلیکن. فوٹو سعید الاسلام.

ملک میں آنے والے پرندوں کی زیادہ تعداد سندھ کی جھیلوں پر مقیم ہوتی ہیں، جن میں ہالیجی، کینجھر، منچھر، انڈس ڈیلٹا اور رن آف کچھ کی جھیلیں ہیں۔ سندھ سے باہر کی جھیلوں میں راول جھیل، منگلا جھیل، چشمہ اور تونسہ بیراج وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
ایک زمانہ تھا کہ ہماری ہالیجی جھیل پر سرمائی پرندے بہت بڑی تعداد میں ہوتے تھے۔ 1961ء میں جب ملکہ برطانیہ نے پاکستان کا دورہ کیا تھا تو اُنہیں ہالیجی جھیل پر بھی لے جایا گیا۔ ہالیجی جھیل پر پرندوں کی انواع و اقسام کو دیکھ کر ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ جو ورلڈ وائلڈ فنڈ آف نیچر کے سابق صدر بھی ہیں، نے ہالیجی جھیل کو طائر بینوں کی جنت (A Paradise of bird watchers) قرار دیا تھا۔
ماہرین طیور ضلع ٹھٹھہ کی نریڑی اور جبون نامی جھیلوں کو بھی پرندوں کی بڑی تعداد کی آمد کے حوالے سے اہم جانتے تھے جو موسمیاتی تغیر کے باعث اپنی اہمیت کھو بیٹھی ہے۔ ڈیلٹا میں میٹھے پانی کی کمی اور سمندر کے پانی کے اِن علاقوں میں سرائیت کرنے سے یہ جھیلیں دھیرے دھیرے نمکین پانی سے بھرتی چلی گئیں اور اِن پر آنے والے پرندوں کی تعداد بھی کم سے کم ہوتی چلی گئی۔
یہ سچ ہے کہ پاکستان کو مہمان پرندوں کی آمد کے حوالے سے بین الاقوامی طور پر اہمیت حاصل ہے اور آب گاہوں کے تحفظ کے حوالے سے بھی پاکستان بین الاقوامی معاہدے رامسر کنونشن کا توثیق کنندہ ہے اور پاکستان کی 19 آب گاہیں اپنی حیاتیاتی تنوع کی اہمیت کے اعتبار سے بین الاقوامی اہمیت کی حامل ہیں اور رامسر سائٹ کہلاتی ہیں۔ اِن 19 رامسر آب گاہوں میں خیبر پختونخواہ میں دو، پنجاب میں تین، بلوچستان میں پانچ اور سندھ میں نو آب گاہوں کو رامسر سائٹس کا درجہ دیا گیا ہے۔
لیکن یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ پرندوں کی ہجرت کے حوالے سے معلومات اور تحقیق کا فقدان ہے۔ متعلقہ اداروں کے پاس کوئی اعداد و شمار نہیں ہیں۔ صرف افرادی اور انفرادی تجربات پر کام چلایا جا رہا ہے۔ حیرت کی بات یہ بھی ہے کہ متعلقہ محکمہ بھی نہیں جانتے کہ ہماری سرزمین پر کتنے مہمان پرندے اترتے ہیں اور کتنے واپس جا پاتے ہیں۔ اِنہیں کون کون سے خطرات لاحق ہیں اور اِن کے کھانے پینے اور افزائش نسل کے کیا حالات ہیں وغیرہ وغیرہ۔
اِس حوالے سے ٹھوس اور سائنسی انداز میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ماہرین کے نزدیک ہم آج بھی تحفظ ماحول میں پرندوں کے کردار سے کلی طور پر واقف نہیں ہیں لہٰذا یہ اعداد و شمار اور سائنسی تحقیق مستقبل میں پرندوں پرکام کرنے والوں کے لیے ایک ٹھوس بنیاد ثابت ہوسکے گی۔      

Tuesday, 7 November 2017

paywao free account & info

Paywao & Online Earning Team Registration/Referal Link:-


1st Step Paywao Form Fill Easy Steps https://www.paywao.com/?ref=22776


2nd Step Verify Your Email Procedure JOIN THIS https://www.paywao.com/?ref=22776


3rd Step PAID Account 220 rupees just $2 Dollars 


4th Step Get Tid Number JazzCash Account Mobile
PROCESS COMPLETE
HOW TO WORK SEE ADDS  
You’ll get Paid Ads Credits ($0.04 per ad view) when a referral upgrade in your down line. You may get it by spillover or referring by yourself.
You can view Paid Ads daily or whenever you are free, there is no compulsion but your credits are accumulated.
As you view the Ads (Claim Balance), your credit will be transferred into Available Balance.
If you don’t have time to view the Paid ads, you can click on “Instant Claim Balance”.
If you select “Instant Claim” option for Paid Ads you will be charged 10% of claim balance.
Here you can earn from 5 Levels through PayWao Referral program (5 x 5 Matrix).


                                                                        Daily Adds 
                                        You’ll start getting 50 Daily Ads @ $0.001 per ad view.


Generator Plan gives you immense spillover support to complete your levels and get endless Earning.
Your generated Id gives spillover to any other member in network, you will also get generated spillovers under your down line from other members.
Every Generated Id has same earning potential up to 5-Level as of your Main Id.
Its system who fill the levels under Generated Id while you enjoy the endless auto earning.
When you get 3 Members at your Level-1, your 1 new Id is generated and account Debited $2
When you get 10 Members at your Level-2, your 1 more Id generated
When you get 30 Members at your Level-3, your 3 Id’s generated
When you get 100 Members at your Level-4, your 10 more Id’s generated
When you get 350 Members at your Level-5, your 35 new Id’s generated
Each generated ID have same earning potential as of your Main Id but it gets Auto earning, you’ll receive earning from all generated Id’s in your main account.

Let’s see the PayWao Referral Program – A wonderful earning opportunity!!


You can upgrade next in Auto pool (Stage-2,3,4,5 or 6) as well for high volume earning (just invite your 5 Direct referral from Stage-1 and get auto spillover up to 5-level).
After activate Stage-1, you can upgrade in Auto pool directly to any Stage of choice.
No need to make team in Auto pool as your team from Stage-1 will follow you automatically.
You should reach to next stage (Auto pool) before your team in Basic net (stage-1) upgrade in Auto pool otherwise you’ll skip the earning and your Direct referral from Stage-1 can spill to any other member in Auto pool.
Every time you upgrade or get a new generated Id, You’ll get more Points to promote your business through place ads (website, videos etc.).


                                         JOIN THIS https://www.paywao.com/?ref=22776




PAMENT PROOF JAZZCASH ACCOUNT 

PROFF PAYMENT


Email us : contact@paywao.com

24/7 Help-Line: 0092-348-111-7770



نیچے دیئے گئے لنک پہ کلک کر کے paywao پہ اکاونٹ بنائیں اور آن لائن ارننگ ٹیم میں شامل ہو جائیں۔
Paywao & Online Earning Team Registration/Referal Link:-


https://www.paywao.com/?ref=22776
Referal Code For Stage2:  22776

دوستو پے واو سے متعلق مکمل کورس سیکھنے کےلیئے نیچے دی گئی وڈیوذ کو مکمل دیکھیں۔شکریہ


Paywao Videos Series:-
1. Paywao Complete Course Video:-
https://youtu.be/hMRAyZqAoN4
https://www.youtube.com/channel/UCW0N93cm-64xUqfXQrxjbgg

https://www.paywao.com/?ref=22776

2. Paywao Complete Guidelines:-
https://youtu.be/73gma1diYiA
https://www.paywao.com/?ref=22776

3. Paywao Secret Exposed:-
https://youtu.be/xNfjLCHiMcU
https://www.paywao.com/?ref=22776

4. How To Join Online Earning Team?
https://youtu.be/PQi7w95uE_A
https://www.paywao.com/?ref=22776

5. Paywao Auto Pool Complete Course:-


WEBSITE
http://xamazingworld.blogspot.ae/2017/11/paywao-online-earning-team.html
دوستو ! ایسی معلومات روز حاصل کرنے کےلیئے ہمارا چینل سبسکرائب کرنا مت بھولیں..

Aslam o Alaikam Friends..
Aj ki is video main hum apko btany waly hain k ap paywao ko stage 2 p kesy upgarde kr skty hain..

Agar Video Achi Lagy To Like, Share Aur SUBSCRIBE krna mat bholain...
(THANKS For Your Time)

Facebook Fan Page:
https://www.paywao.com/?ref=22776

Subscribe Our Channel Here:
https://www.youtube.com/channel/UCW0N93cm-64xUqfXQrxjbgg
https://www.paywao.com/?ref=22776

Whatsapp:03000281334
You Can Whatsapp Me About Your Problems Related To Android World and I Will Try My Best To Solve Your Issues...


About:
Android Ki Dunya Is A Unique Youtube Channel Where You Will Get latest updates of android smart phones Reviews, Expert Opinion, Latest Internet Tips&Tricks,Daily Technology Updates, Best android app reviews, Upcoming Mobile Expected Prices Etc....
If you have a smart phone then you should subscribe our channel and keep your cell phone updated.

______^^^^^^^^^________^^^^^^^^________^^^^^__



https://www.youtube.com/channel/UCW0N93cm-64xUqfXQrxjbgg
Background Music Credits Are:-
Alan Walker By NCS Youtube Channel.
Visit this channel for intrusting and copyright free back ground music.


https://www.youtube.com/channel/UCW0N93cm-64xUqfXQrxjbgg
https://www.paywao.com/?ref=22776
In this video you will learn:-
How to upgarde paywao in stage 2
How to upgrade paywao in auto pool
Category
Science & Technology
License
Standard YouTube License
JOIN THIS https://www.paywao.com/?ref=22776


join link 👉👉https://www.paywao.com/?ref=22776

وستو ارنینگ کے لئے ایک نیا ویب آیا ہے جس کا نام یے Paywaoیہ ایک پاکستانی ویب ہے جو کچہ دن پہلے بنا ہے یہ ایک ریل ارنینگ دیتا یہاں آپ کو ہزارو روپے دینے کی ضرورت بلک 220 روپے دینے ہوتے یہ فیک نہیں ہے یہ بہت اچہی ارنینگ دیتا یے میں نے خود یوز کیا ہے اس میں کام Refreil شیر کرنا اور روزانہ دس ایڈ دیکہنے ہوتے ہیں ہر Refreil یعنی ایک شخص جوائن کروانے پر آپ کو ایک ڈالر دیتا ہے ارنیگ Easypaisa jazz cashکے زریعے بھی Withdraw ہوتا ہے ،،، میں ہر ویب کا لینک شیر نہیں کرتا کیونکہ ارنینگ والے اکسر ویب فیک ہوتے ہیں پر یہ فیک نہیں ہے اس پر کئ لوگ کام کرتے ہیں اور کئ لوگوں نے اس سے ارنینگ Withdrawبھی کی ہے،، ویب جوائن کرنے کے لئے نیچے دئےگئے لینک پر کلیک کریں شکریہ۔۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
join link 👉👉https://www.paywao.com/?ref=22776


اب پاکستان میں بھی ایک  نئی (Website) لونچ ہو گئی ہے جس سے آپ گھر بیٹھ کر اپنے موبائل سے پیسے کما سکتے ہو .
آپ نے صرف 2$ خرچ کرنے ہے اِس میں اور پھر آپ روزانہ Rs:$300 روپے. تک کما سکتے ہو .
اور  پیسے بھی (easypaisa ، jazzcash paypal ، payza ، bank account) سے نکلوا سکتے ہیں .

آپکو یہ ویب سائٹ پر  روزانہ اشتہار دیکھنے ہیں
ایک  اشتہار دیکھنے پر آپکو روپے : 4 روپے ملتے ہیں  اور ہر (Refferral) پر $ 1 ( روپے 100 ) ملتے ہیں .
25 اشتہار  دیکھنے کے  100 روپے بنتے  ہیں  اور 200 روپے تک کی رقم نکلوا سکتے ہوں .
تو دیئر نا کریں جلدی سے اِس لنک سے جوائن ہو کر اِس سے فائدہ اٹھیں .

اور (Referral  22776 ) لگا کر جوائن ہو جائے

اس لنک سے جوائن ہو جائیں .
https://www.paywao.com/?ref=22776
اگر آپ کے پاس وقت نہیں ہے تو آپ اِس ویب سائٹ کو جوائن کرکے $ 2 ڈالر سے اکاؤنٹ (Approved) کرکے  چور دو کچھ دنوں بعد آپکو یہ ویب سائٹ 5 (Refferral) دے گی یعنی کے $ 5 ( روپے 500 )  اسے  کرتے کرتے آپکی کمائی ہونے لگ جائے گی .

 https://www.paywao.com/?ref=22776
================================
Congratulations!
Now You Can Earn Easily 300$-400$ per Month With Gurantee.
A Great company Lunched and Got 10 Lac Paid Members within 20 Days. Instant Payment, Instant Approving, 24x7 Helpline, Live Chat.
Work Just Watch YouTube Videos, Visit Websites, Watch YouTube Banners and Earn Money. This Website also has Affiliate System.
50% direct Referral Commission and 10% indirect. Auto Referral and Spillover, Aut View Ads, and Also Promote Your Business , youTube Channel For Free.
Hurry up Click This Link and Join it..
https://www.paywao.com/?ref=22776


                                                        HOW TO WORK

PayWao! provide you an amazing platform to build your constant cash flow through our unique Referral Program and can promote your business through place ads (website, video or channel) etc.
Before we come to PayWao Income Plan through our Referral Program; let’s start reading below to understand the whole theme about PayWao!

To visit www.paywao.com
Read FAQ’s Page if need.
Register your Free Account.
Buy 2000 points to place ads and activate your account instantly by depositing $2 once in lifetime.
Create your 4 digit Pin by click on Setting + Advance Setting in Account Dashboard.
Set your withdraw method by click on Setting + Advance Setting in Account Dashboard.
You can upgrade next in Auto pool (Stage-2,3,4,5 or 6) as well for high volume earning (just invite your 5 Direct referral from Stage-1 and get auto spillover up to 5-level).
After activate Stage-1, you can upgrade in Auto pool directly to any Stage of choice.
No need to make team in Auto pool as your team from Stage-1 will follow you automatically.
You should reach to next stage (Auto pool) before your team in Basic net (stage-1) upgrade in Auto pool otherwise you’ll skip the earning and your Direct referral from Stage-1 can spill to any other member in Auto pool.
Every time you upgrade or get a new generated Id, You’ll get more Points to promote your business through place ads (website, videos etc.).
You’ll start getting 50 Daily Ads @ $0.001 per ad view.
Daily ads are viewed on day to day basis and if missed not carried forward.
You’ll get Paid Ads Credits ($0.04 per ad view) when a referral upgrade in your down line. You may get it by spillover or referring by yourself.
You can view Paid Ads daily or whenever you are free, there is no compulsion but your credits are accumulated.
As you view the Ads (Claim Balance), your credit will be transferred into Available Balance.
If you don’t have time to view the Paid ads, you can click on “Instant Claim Balance”.
If you select “Instant Claim” option for Paid Ads you will be charged 10% of claim balance.
Here you can earn from 5 Levels through PayWao Referral program (5 x 5 Matrix).
You just make your team in Stage-1 by inviting or referring your 5 friends only.
You can make multiple Accounts on 1 IP address.
Generator Plan gives you immense spillover support to complete your levels and get endless Earning.
Your generated Id gives spillover to any other member in network, you will also get generated spillovers under your down line from other members.
Every Generated Id has same earning potential up to 5-Level as of your Main Id.
Its system who fill the levels under Generated Id while you enjoy the endless auto earning.
When you get 3 Members at your Level-1, your 1 new Id is generated and account Debited $2
When you get 10 Members at your Level-2, your 1 more Id generated
When you get 30 Members at your Level-3, your 3 Id’s generated
When you get 100 Members at your Level-4, your 10 more Id’s generated
When you get 350 Members at your Level-5, your 35 new Id’s generated
Each generated ID have same earning potential as of your Main Id but it gets Auto earning, you’ll receive earning from all generated Id’s in your main account.
You‘ll be enjoying great earning from all these Id’s and generator continues...
Note: If you are still unable to understand about PayWao, Please click For Visit PayWao YouTube Videos


.
                                         join link 👉👉https://www.paywao.com/?ref=22776     
                                                               
                                                                THE END




online buy service